Jump to content

اندراج

From Wikimania
This page is a translated version of the page 2022:Registration and the translation is 89% complete.
Outdated translations are marked like this.

Wikimania 2022 کے بارے میں

Wikimania ایک ویکیپیڈیا تحریک کی سالانہ کانفرنس ہے جو رضاکار طبقہ کے ذریعہ ممکن بنائے گئے تمام مفت اور کھلے علم کے منصوبوں کا جشن مناتی ہے۔ 11سے14 اگست،' اس سال کا Wikimania ویکیپیڈینز کو تخلیق کرنے، منانے اور جڑنے کے لیے، عملی طور پر اور ذاتی طور پر ایک ساتھ لائے گا۔ یہ چار دن اجتماعات، مباحثے، ملاقاتیں، تربیت، اور ورکشاپس پر مشتمل ہو گا جن میں مسائل پر تبادلہ خیال، نئے منصوبوں اور نقطہ نظر کی رپورٹ، اور خیالات کا تبادلہ ہوگا۔

اس سال کے ورچوئل ویکیمانیا کا تھیم "فیسٹیول ایڈیشن" ہے۔ ہم پروجیکٹوں اور تحریکی گروپوں کو نمایاں کرنے اور اپنی وسیع طبقہ کے تنوع کو منانے کے لیے اکٹھے ہوں گے۔ Wikimania: فیسٹیول ایڈیشن!کا تین الفاظ میں خلاصہ کیا جا سکتا ہے: یہ مذاق، زندہ اور متحرک ہو گا۔ یہ علاقائی ہوگا، جو تہواروں کے ذریعے پوری تحریک میں کمیونٹیز پر روشنی ڈالتا ہے۔ اور یہ ''نئے آنے والوں' کا خیرمقدم کرے گا، پہلی بار آنے والوں کے لیے ایک محفوظ جگہ بنائے گا جو چمکیں گے اور متاثر کریں گے۔

رجسٹریشن کروائیں!

ورچوئل ویکیمینیا کے لیے رجسٹریشن 14 اگست 2022 تک Wikimania کے اختتام تک چلے گی۔ مقامی انفرادی تقاریب کے لیے اندراج کا عمل اپنا ہو سکتا ہے۔

ہم آپ کو Wikimania 2022 لانے کے لیے خدمت فراہم کرنے والوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے براہ کرم Wikimania 2022 رازداری کا بیان پڑھیں۔




Map
Wikimania 2022 In-person events